ٹیگس - ساجد نقوی

iqna

IQNA

ٹیگس
ساجد نقوی
ایکنا تھران: قائد ملت جعفریہ پاکستان: اسرائیلی فوج کا نابلوس کے شہر پر دھاوا اور10فلسطینی کی شہادتوں پر عالمی اداوں کی خاموشی افسوس ناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513833    تاریخ اشاعت : 2023/02/26

اس سے بڑھ کر کیا انتہاء پسندی ہوگی کہ انسانیت کےلئے رہنمائی کرنے والی سب سے عظیم الہٰی آفاقی پیغام کی اس طرح توہین کی جائے, امت کو آہس میں الجھنے کی بجائے ان سازشوں کے مقابل یکجا ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3513663    تاریخ اشاعت : 2023/01/24

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نئے عیسوی سال2023 کے آغاز پر پیغام:
عشروں سے عوام امن، امیدوں کی بار آوری، یکساں حقوق و انصاف کے منتظر ، کب خوشحالی کی نوید کا سورج طلوع اور غربت و افلاس و بدامنی کا سورج غروب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513486    تاریخ اشاعت : 2022/12/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان: پیغمبر اکرم کی سیرت و تعلیمات امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہیں،تمام مسلمان سینکڑوں مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے جزوی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 3512849    تاریخ اشاعت : 2022/10/09

دور حاضرکی یزیدی قوتیں عالم اسلام کی دینی ، علمی، ثقافتی، تہذیبی روایات اورآزادی و استقلال کو ختم کرنے اور وسائل کو تباہ کرنے کے درپے ہیں لہذا اس وقت امام سجاد ؑ کے عطا کردہ اصول اور اساسی نقوش سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512575    تاریخ اشاعت : 2022/08/24

ہندوستان میں سیاسی رہنماﺅں کے سیاسی مباحث کے دوران شعائر اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف دیئے گئے ریمارکس کو گستاخانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کی شدید الفاظ میں مذمت اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512015    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوگا، دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں، دنیا کوفیصلہ کرنا ہوگا وہ ظالم کے ساتھ ہے یا مظلوم کے ساتھ ، دہرامعیار اورعالمی منافقت ہی انسانیت اور امن کےلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511877    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

شیعہ علما کونسل سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ظلم کی انتہاء کردی ہے، ہم فلسطینیوں کی آئینی، جمہوری اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، اقوام متحدہ، او آئی سی اور مسلم ممالک اپنا مثبت کر دار ادا کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت رکوائیں۔
خبر کا کوڈ: 3511686    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

تہران(ایکنا) اسرائیل کے حوالے سے دہرا عالمی معیار بین الاقوامی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ علامہ ساجد نقوی
خبر کا کوڈ: 3511353    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

انقلاب کی سالگرہ پر پیغام
تہران(ایکنا) امت اسلامیہ کو مشترکات پر جمع کرنے کے لئے انقلابِ اسلامی کا درس قابلِ تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511290    تاریخ اشاعت : 2022/02/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بین الاقوامی مسائل کے حل کےلئے اقوام متحدہ بہترین فورم تھا جسے غیر فعال کردیاگیا، دنیا کا امن اب طاقت ور قوتوں کے رحم و کرم پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511189    تاریخ اشاعت : 2022/01/26

بین الاقوامی گروپ: شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نےڈیرہ غازی خان میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء و ذاکرین کو چاہیے کہ سیرت جناب فاطمہ (س) کوحقیقی معنوں میں لوگوں تک پہنچائیں۔
خبر کا کوڈ: 3505720    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

بین الاقوامی گروپ: وفاقی دارالحکومت میں اربعین حسینی کے موقع پر مٰیڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ ایس یو سی کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں مختلف مکاتب فکر کے نہ صرف کروڑوں مسلمان بلکہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی انتہائی عقیدت سے امام عالی مقام کی عظیم قربانی کی یاد مناتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3459793    تاریخ اشاعت : 2015/12/05